وفا کے قرینے — Page 110
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ 110 جس نے اس راز کو سمجھا نہیں انسان ہے کیا؟ وہ ہے انسان تو بتلاؤ کہ حیوان ہے کیا؟ ہنسوں کونجوں کی قطاروں میں بھی قائم ہے نظام شہد کی مکھیوں نے پایا اسی سے اکرام ہو نہ آگاہ جو مسلم تو ہے حیرت کا مقام دیکھو تسبیح کے دانوں میں بھی ہوتا ہے امام معتقد چور بھی ہیں چیلے ہیں ڈاکو اس کے دل سے گن گاتے ہیں چنگیز و ہلا کو اس کے ہے خلافت ہی سے معمور جہانِ رحمت ہے یہی معنے اَتْمَمْتُ عَلَيْكُم نعمت ہوا صدیق خلیفہ بنی اپنی قسمت محرم اسرار حکیم الامن یعنی وہ سخت دشوار گزار اور تھی گھائی پُر خار نوردیں ہو گیا اس راہ میں مشعل بردار دشت و گلزار پہ احسان ہے نور الدین کا ہر گل و خار پہ احسان ہے نور الدین کا