اسوہء انسانِ کامل

by Other Authors

Page 577 of 705

اسوہء انسانِ کامل — Page 577

اسوہ انسان کامل 577 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سادگی اور قناعت ڈیون پورٹ رسول اللہ کی سادگی کے متعلق لکھتا ہے :۔یہ بات ان کی زندگی کے ہر واقعہ سے ثابت ہے کہ ان کی زندگی اغراض و مفاد پرستی سے کلیتہ خالی تھی۔مزید یہ کہ اس بات میں کوئی اختلاف نہیں کہ اپنی نگاہوں کے سامنے دین کے مکمل قیام و استحکام اور لامحدود اختیارات حاصل ہو جانے کے بعد بھی انہوں نے اپنی ذات اور انا کی تسکین کا کوئی سامان بہم نہیں پہنچایا بلکہ آخر وقت تک اُسی سادہ طرز و انداز کو برقرار رکھا جو اول دن سے اُن کے بود و باش سے نمایاں تھا۔“ ( پورٹ )42 1 2 3 4 5 6 7 8 9 حواله جات بخارى (15) كتاب الجماعة و الامامة باب16 بخاری(30) كتاب الزكاة باب 68 الدر المنثور للسيوطى جلد 1 ص361 مسند احمد جلد 2 ص 254 بيروت ترمذی(37) كتاب الزهد باب 34 بخاری(84) كتاب الرقاق باب 17 الشمائل المحمديه ص171 بخاری(9) کتاب الصلوة باب 13 بخاری(80) كتاب اللباس باب18 10 بخاریى (68) كتاب التفسير سورة التحريم باب 387 11 مسند احمد جلد 3 ص139 و مجمع الزوائد لهيثمي جلد10ص586 12 ترمذی(37) كتاب الزهد باب 35 13 بخاری (84) كتاب الرقاق باب 17 14 ابن ماجه (29) کتاب الاطعمة باب 50 15 ابن ماجه (29) کتاب الاقتصاد باب 49 16 الوفالابن جوزی جلد 1 ص 343 17 مسلم (56) كتاب الزهد والرقاق باب 1 18 مسند احمد بن حنبل جلد 3 ص213