اسوہء انسانِ کامل

by Other Authors

Page 500 of 705

اسوہء انسانِ کامل — Page 500

اسوہ انسان کامل 500 ہمارے نبی حامی و ایامی کے والی اور محافظ ئیں میں ان کا والی ہوں گا“۔( بخاری )45 اس اعلان کے ذریعہ رسول اللہ نے اپنے بعد اسلامی بیت المال اور اسلام کے نام پر قائم ہونے والی ہر حکومت کو اپنی نیابت میں یتیم کے حقوق ادا کرنے کے لئے ذمہ دار ٹھہرا دیا۔اور اس طرح ہمیشہ کے لئے یتامیٰ کے حقوق کا تحفظ فرما دیا۔اَللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّد وَآلِ مُحَمَّد 1 تفسیر ابن کثیر جلد 1 صفحه 443 حوالہ جات بخاری(70) كتاب النكاح باب 35 و (68) كتاب التفسير سورة النساء 3 بخاری (71) کتاب الطلاق باب 45 4 ابو داؤد (18) كتاب الوصايا باب 7 5 بخاری (68) كتاب التفسير باب 1 6 بخاری (81) كتاب الادب باب 25 7 بخاری (81) کتاب الادب باب 24 و مسند احمد جلد 2ص375 8 مسند احمد جلد 5ص250 9 فتح الباری شرح بخاری جلد 10 ص 451 10 ترمذی (28) کتاب البر والصلة باب 13,14 11 معجم الاوسط لطبرانی جلد 7 ص 163 12 مجمع الزوائد جلد 8 ص 163,193 13 ابن ماجه (33) كتاب الادب باب 6 14 شعب الايمان للبيهقى جلد7ص472 15 ابو داؤد (42) کتاب الادب باب 131 16 الترغيب والترهيب للمنذري جلد3 ص 348 17 ابو داؤد (42) كتاب الادب باب 131 18 مسندابو يعلى جلد 12ص7 19 بخاری(30) كتاب الزكواة باب 46