اسوہء انسانِ کامل — Page 174
اسوہ انسان کامل 174 رسول امین کی امانت و دیانت امین ہوں جو آسمان میں ہے۔میرے پاس صبح و شام آسان کی خبریں (وحی الہی ) آتی ہیں۔گویا وی آسانی کا امین ہوں )۔( بخاری واحمد ) 12 خدا کی امانتوں کی ادائیگی میں اللہ تعالیٰ کی عبادات اور قرآنی وحی کی تبلیغ شامل ہے۔جس کا حق ادا کرنے کی تفصیل عبادت اور داعی الی اللہ کے عناوین میں مذکور ہے۔پس رسول کریم نے بندوں اور خدا کی تمام امانتوں کے حق ادا کر کے دکھائے۔0000000 حواله جات 1 المعجم الكبير لطبرانی جلد 8 ص 195 2 مسلم (33) كتاب الجهاد والسيرباب 26 3 4 مسند احمد جلد 1 ص 201 مطبوعه قاهره اسد الغابة جزء 1 ص 792 5 بخاری (3) كتاب العلم باب 28 6 بخاری (50) كتاب اللقطه باب 6 7 بخاری(30) كتاب الزكواة 56 8 مسند احمد جلد 4 ص89 9 بخاری(30) كتاب الزكواة باب 19 10 مسند احمد جلد 3 ص 425 بيروت 11 السيرة النبوية لابن هشام جلد2ص344 12 بخاری(67) کتاب المغازی باب 58 و مسنداحمد جلد3 ص4