عالمی بحران اور امن کی راہ — Page 72
یہ قرار داد اس لیے پیش کی جا رہی ہے کہ 27 جون 2012ء کی صبح کو حضور کیپیل ہل کے Rayburn House Office Building میں دونوں سیاسی پارٹیوں کی طرف سے دیئے گئے ایک استقبالیہ تقریب میں امن کا راستہ۔اقوام عالم کے مابین انصاف پر مبنی تعلقات“ کے موضوع پر ایک فکر انگیز خطاب فرمائیں گے۔پس یہ قرار پایا کہ ایوان نمائندگان: حضرت مرزا مسرور احمد صاحب کو واشنگٹن ڈی سی تشریف لانے پر خوش آمدید کہتا ہے۔عالمی اور انفرادی امن نیز عالمی وانفرادی انصاف کے فروغ کے لیے حضور کی کوششوں کو سراہتا ہے۔حضور کو اس امر پر بھی سراہتا ہے کہ آپ نے بڑی استقامت سے شدید ظلم کے باوجود احمدیوں کو ہمیشہ یہ تلقین فرمائی کہ ہ کسی قسم کا نقشہ دکا راستہ اختیار نہ کریں۔72