عالمی بحران اور امن کی راہ — Page 51
ایٹمی جنگ کے تباہ کن نتائج اور کامل انصاف کی اشد ضرورت پس ہر احمدی مسلمان جو برطانیہ کا شہری ہے یہی جذبات شکر رکھتا ہے۔آخر پر ایک مرتبہ پھر میں آپ سب کا تہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے آج یہاں تشریف لا کر محبت، خلوص اور بھائی چارہ کا مظاہرہ کیا۔آپ کا بہت شکریہ۔51