اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 39
اُردو قواعد مصدر ماضی حال مستقبل امر نہیں پلوانا پلوا یا پلواتا ہے پلواتا ہے پلوائے گا پلوا نہ پلوا۔مت پلوا پہننا پہنا پہنتا ہے پہنے گا پہن نہ پہن۔مت پہن پہنانا پہنایا پہناتا ہے پہنائے گا بہنا نہ پہنا۔مت پہنا پھرنا پھرا پھرتا ہے پھر یگا پھر نہ پھر۔مت پھر پھرانا پھرایا پھراتا ہے پھرائیگا پھرا نہ پھرا۔مت پھرا پھنسنا پھنسا پھنستا ہے پھنسے گا پھنس نہ پھنس۔مت پھنس پھنسانا پھنسایا پھنساتا ہے پھنسا ئیگا پھنسا ئیگا پھنسا نہ پھنسا۔مت پھنسا نڑیا تڑپتا ہے تڑپیگا تڑپ نہ تڑپ۔مت تڑپ تڑپانا تڑپایا تڑپاتا ہے تڑپائیگا تڑپا نہ تڑپا۔مت تڑپا ٹھکنا تھ کا تھکتا ہے تھکیگا تھک نہ تھک۔مت تھک تھکانا تھکا یا تھکاتا ہے تھکائے گا تھکا نہ تھکا ، مت تھکا ٹپکنا ٹیکا ٹپکتا ہے ٹپکیسگا ٹیک نہ ٹیک۔مت ٹپک ٹکانا ٹپکایا ٹپکاتا ہے ٹپکائے گا ٹیکا نہ ٹپکا۔مت ٹپکا