اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 38 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 38

اُردو قواعد مصدر ماضی حال مستقبل امر نہیں کھولا بُھولتا ہے کھولے گا بُھول نہ کھول۔مت بھول بُھولنا بھلوانا بھلایا۔بھلا تا ہے بھلائے گا بھلا نہ بھلا۔مت بھلا پڑھنا پڑھا پڑھتا ہے پڑھے گا پڑھ نہ پڑھ۔مت پڑھ پڑھانا پڑھایا پڑھاتا ہے پڑھائے گا پڑھا نہ پڑھا۔مت پڑھا پکنا پکا پکتا ہے پکے گا پک نہ پک۔مت پک پکانا پکایا پکاتا ہے پکائے گا پکا نہ پکا۔مت پکا پکوانا پکوایا پکواتا ہے پکوائے گا پکوا نہ پکوا۔مت پکوا پکڑنا پکڑا پکڑتا ہے پکڑے گا پکڑ نہ پکڑ۔مت پکڑ پکڑانا پکڑایا پکڑاتا ہے پکڑائے گا پکڑ نہ پکڑ۔مت پکڑ پکڑوانا پکڑوایا پکڑوا تا ہے پکڑوائے گا پکڑوا نہ پکڑوا۔مت پکڑوا پگھلنا پگھلا پکھلتا ہے پچھلے گا پگھل نہ پگھل۔مت پگھل پگھلانا پگھلایا پگھلاتا ہے پگھلائے گا پگھلا نہ پگھلا۔مت پگھلا پیلانا پیلا یا پلاتا ہے پلائے گا (۳۸) نہ پلا۔مت پلا