اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 28 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 28

اُردو قواعد سوال :: فعل مستقبل کی کیا تعریف ہے؟ جواب :: آنے والے زمانہ میں کسی کام کا ہونا فعل مستقبل کہلاتا ہے۔مثلاً وہ لکھے گا فعل زمانہ مستقبل میں نمبر شمار علامت صیغہ 1 صیغہ واحد مذکر غائب وہ ایک مرد لکھے گا ۶ ۹ ا۔11 ۱۲ ۱۳ ۱۴ تثنیہ۔مذکر غائب وہ دومر دیکھیں گے جمع۔مذکر غائب وہ سب مرد لکھیں گے واحد۔مؤنث۔غائب وہ ایک عورت لکھے گی تثنیہ۔مؤنث۔غائب وہ دوعورتیں لکھیں گی جمع مؤنث غائب وہ سب عورتیں لکھیں گی واحد مذکر۔مخاطب تو ایک مرد لکھے گا تثنیہ۔مذکر۔مخاطب تم دومر دیکھو گے جمع۔مذکر۔مخاطب تم سب مرد لکھو گے واحد مونث مخاطب تو ایک عورت لکھے گی تثنیہ۔مؤنث مخاطب تم دو عور تیں لکھوگی جمع مؤنث مخاطب تم سب عورتیں لکھو گی واحد مذکر۔متکلم میں ایک مرد لکھوں گا واحد مؤنث متکلم میں ایک عورت لکھوں گی ((^))