اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 25
(۲) اُردو قواعد پاس ایک سائیکل ہوا کرتی تھی۔میں اس سے ہر روز اسکول جایا کرتا تھا۔وہ سائیکل راستے میں خراب ہو جایا کرتی تھی۔میں اسکی مرمت کرایا کرتا تھا۔اور ہر روز اس کی مرمت پر پیسے خرچ کیا کرتا تھا۔میرے پاس چائے پینے کے لئے بھی پیسے نہیں بچتے تھے۔وہ سائیکل مجھے بہت تنگ کرتی تھی۔اس کی خرابی کی وجہ سے میں اسکول دیر سے پہنچا کرتا تھا۔استاد مجھ سے تاخیر کی وجہ پوچھا کرتے تھے۔میں خاموش رہا کرتا تھا۔اسکول میں ایک چھوٹی لڑکی بھی اس سائیکل کو کبھی کبھی چلایا کرتی تھی۔وہ اکثر کر جایا کرتی تھی۔اور سائیکل کو برا بھلا کہا کرتی تھی۔دوسری لڑکیاں اس پر ہنسا کرتی تھیں اور اس کو چپ کرایا کرتی تھیں ہر طالب علم اپنی اپنی کاپی پر مذکورہ بالا عبارت کی طرح ایسی عبارت لکھے جس میں کم از کم دس مرتبہ ماضی استمراری آیا ہو۔((ro)