اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 81 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 81

اُردو قواعد محاورات چھٹی کا دودھ یاد کرنا بہت پریشان ہونا چہرے پر ہوائیاں اڑنا خوف سے چہرہ کا رنگ پھیکا پڑنا چھکے چھوٹ جانا پریشان یا بدحواس ہونا حجامت بنانا خوب ٹھگنا حلق کا داروغہ ہونا کچھ نہ کھانے دینا حلوے مانڈے سے کام اپنی بھلائی چاہتا خدا لگتی کہنا انصاف کی بات کہنا خیالی پلاؤ پکانا نا ممکن باتیں سوچنا خون جوش کھانا بہت زیادہ برافروختہ ہونا خون سفید ہونا بے مروت ہونا۔دال میں کالا ہونا کھٹکے کی بات ہونا۔دریا کو کوزے میں بند کرنا بڑی بات کو مختصر کہنا۔دانت کھٹے کرنا ہرا دینا۔دل بھر آنا بے اختیار آنسوں بہہ پڑنا۔دل میں گھر کرنا دل میں جگہ بنانا۔