اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 80 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 80

اُردو قواعد محاورات پاؤں پھیلانا حد سے باہر ہونا پاؤں پھونک پھونک کر رکھنا احتیاط سے کام لینا تاره گننا جاگ کر رات کاٹنا ترقی تمام ہونا کام تمام ہونا تعالی کا بیگن چاپلوس آدمی تین تیرہ ہونا پریشان ہونا۔متفرق ہونا جامہ سے باہر ہونا زیادہ غصہ ہونا جان جوکھوں میں پڑنا خطرہ میں پڑنا جان میں جان آنا اطمینان ہونا جلے پر نمک چھڑکنا تکلیف پر تکلیف دینا جل بھن کر کباب ہو جانا غصہ زیادہ ہونا جوتے میں دال بٹنا کسی خاندان کی باہمی نا اتفاقی جنگل میں منگل ہونا ویرانے میں عیش وعشرت کا سامان ہونا ٹیٹو بھر پانی میں ڈوب مرنا بہت زیادہ شرمندہ ہونا چھاتی پر سانپ لوٹنا حد سے زیادہ جلنا