اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 75
ضرب الامثال اُردو قواعد جتنی چادر ہو اتنے پاؤں اپنی طاقت اور حیثیت کے مطابق خرچ کرو پھیلاؤ جیسا کروگے ویسا بھرو گے جتنی محنت زیادہ کرو گے اتنا ہی پھل زیادہ پاؤ گے چور کی داڑھی میں تنکا چورا اپنی حرکتوں سے پہچانا جاتا ہے ضرورت ایجاد کی ماں ہے ضرورت پیش آنے پر انسان کوئی نہ کوئی تدبیر کر لیتا کان پر جوں نہ رینگنا ہے ذرا بھی اثر نہ ہونا نیم حکیم خطرہ جان۔نیم ملا نا تجربہ کار سے ہی نقصان پہنچتا ہے خطرہ ایمان یارزنده صحبت باقی زندگی رہی تو ملاقات ہوگی ہنوز دتی دور است ابھی منزل مقصود بہت دور ہے =(((20)):