اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 76
اُردو قواعد سوال: محاورہ کسے کہتے ہیں؟ محاورات جواب: بات چیت بول چال کو محاورہ کہتے ہیں۔اصطلاح میں وہ جملہ جسے اہل زبان نے کسی خاص مفہوم کے لئے مخصوص کر لیا ہو۔کچھ محاورے نیچے لکھے جاتے ہیں ان پر غور کریں۔محاوره | مطلب جملے میں استعمال آسمان پر دماغ مغرور متکبر ہونا ہمارے محلے کے ایک لڑکے کو جب سے میڈیکل ( طب ) میں داخلہ ملا ہے اُس کا دماغ آسمان پر پہنچ گیا ہے ہونا کرنا اپنے پاؤں پر خود اپنا نقصان میرا ہم جماعت رشید سالانہ امتحان میں فیل ہو گیا حقیقت میں کلہاڑی مارنا اُس نے اپنا وقت ضائع کر کے اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری باغ باغ ہونا خوش ہونا جامعہ احمدیہ قادیان کی خوبصورتی دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا چلو بھر پانی میں بہت زیادہ کرکٹ ٹیم بری طرح سے ہار گئی اور کیپٹن چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا شرمندہ ہونا ڈوب مرا بال بال بچنا مشکل سے بچنا بس کا حادثہ ہوا۔میرا دوست خورشید بال بال بچ گیا :((24):