اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 21 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 21

اُردو قواعد علامت صیغہ جمع۔مذکر غائب واحد مونث غائب تثنیہ۔مؤنث غائب وہ سب مرد آئے تھے وہ ایک عورت آئی تھی وہ دو عورتیں آئیں تھیں جمع مؤنث غائب وہ سب عورتیں آئیں تھیں واحد مذکر۔مخاطب تو ایک مرد آیا تھا تثنیہ۔مذکر۔مخاطب تم دو مرد آئے تھے جمع۔مذکر۔مخاطب تم سب مرد آئے تھے واحد مؤنث مخاطب تو ایک عورت آئی تھی تثنیہ۔مؤنث مخاطب تم دوعورتیں آئیں تھیں جمع مؤنث مخاطب تم سب عورتیں آئیں تھیں واحد متکلم۔مذکر میں آیا تھا واحد متکلم_مؤنث میں آئی تھی جمع متکلم۔مذکر جمع متکلم مؤنث ہم آئے تھے ہم عور تیں آئی تھیں ((M) 3 ۶ ۹ 11 ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶