اُردو کی کتب (کتاب چہارم)

by Other Authors

Page 44 of 189

اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 44

اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔چشم و چراغ مورث اعلی - متانت غور و خوض - خلوت نشینی رگ وریشہ میں رچنا۔فکر دامنگیر رہنا۔دستکش ہونا۔بدل و جان یکسر بے گانہ ہونا۔تہلکہ مچانا۔طوفان بے تمیزی امر آنا جوابات لکھیں - - (۱) حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بچپن میں کون سے علوم حاصل کئے؟ (۲) آپ کے والد صاحب کو کیا فکر دامنگیر تھی؟ (۳) اُس زمانے کے عقائد و حالات کیا تھے؟ (۴) آپ کی کس کتاب نے دُنیا میں تہلکہ مچادیا ؟ (۵) آپ کی مخالفت کب اور کیوں شروع ہوئی ؟ تمرین (۱) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس سبق کا کچھ حصہ بطور املاء لکھوائے۔(۳) اس سبق کا خلاصہ اور اہم امور اپنی کاپی میں لکھیں۔