اُردو کی کتب (کتاب چہارم)

by Other Authors

Page 23 of 189

اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 23

اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔ہوش سنبھالنا۔ذریعہ معاش دل صاف ہونا - دوش بدوش رہنا۔معاملہ نہی صبر آزما بنفس نفیس - داغ بیل ڈالنا - رفاہ عام عیش و عشرت - سروکا جوابات لکھیں - (۱) حضرت عمر بچپن میں کیا کام کرتے تھے؟ (۲) حضرت عمر کی عداوت اسلام کس وجہ سے زائل ہوگئی ؟ (۳) بیت المقدس کس شہر کا نام ہے؟ (۴) ملکی انتظامات کے لئے حضرت عمر نے کیا کیا ؟ (۵) حضرت عمر کی شہادت کس طرح ہوئی ؟ (۱) طلباء اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد سبق کا کچھ حصہ بطور املاء لکھوائے۔(۳) اس سبق کا خلاصہ اپنے الفاظ میں لکھیں۔۲۳