اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 144
اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔جلیل القدر - عشرہ سودا سلف میناک-خشونت- پایاب- پزاده - مشاہدات جوابات لکھیں - (۱) حضرت عرفانی صاحب کو کس نہر کے بعد قادیان آنے کے لئے بائیں مڑنا تھا؟ (۲) کس جگہ پہنچ کر معلوم ہوا کہ قادیان کا راستہ بھول گئے ہیں؟ (۳) راستے میں ملنے والے سکھوں نے کیا کہا ؟ (۴) حضرت عرفانی صاحب نے بیلنہ والے سے کیا پوچھا اور اس نے کیا جواب دیا ؟ (۵) حضرت عرفانی صاحب کی آنکھوں میں آنسو کیوں آگئے؟ تمرین (1) اس سبق کا ابتدائی صفحہ خوشخط لکھیں۔(۲) استادا سے بطور املاء لکھوائے۔(۳) اس سبق کا خلاصہ لکھیں۔(۵) بٹالہ سے ہر چوال تک کا نقشہ بنائیں جس میں بٹالہ ، قادیان ، ہر چوال اور ہر دو نہروں کی نشاندہی کریں۔۱۴۴