اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 34
اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔کثیر العیال- تعاقب کرنا۔حالات نا موافق ہونا جوابات لکھیں مؤید ذی اثر - جنگ و جدل - آمادہ ہونا - صف آراء جہاندیدہ-سرکوبی کرنا۔حملہ کارگر ہونا۔شوریدہ سر (۱) حضرت علی کی جاں نثاری اور شجاعت کا علم کسی واقعہ سے ہوتا ہے؟ (۲) قصاص کی کاروائی کیا تھی جس کا حضرت علی سے مطالبہ کیا جارہا تھا؟ (۳) ثالث مقرر ہونے والے افراد نے کیا فیصلہ کیا ؟ (۴) خوارج کون تھے؟ (۵) حضرت علی کی شہادت کیسے ہوئی ؟ تمرین (1) طلباء اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد سبق کے کچھ حصے کی املاء لکھوائے۔(۳) اس سبق کا خلاصہ لکھیں۔۳۴