اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 182
اُردو کی کتاب چهارم حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مکتوب گرامی المتن ان من كانت تنطا ايرا الاتات المالي لندن 10-6-2008 S لحمتُه وتُصلى على رَسُولِهِ الكريم وعلى عبدو المسيح الموعود خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر مکرم محمدحمید کوثر صاحب پر نسپل جامعہ احمدیہ قادیان السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی ٹیکس محررہ ۲۸ مئی ۲۰۰۸ ملی جس میں آپ نے صد سالہ خلافت احمدیہ جو بلی کے موقع پر لئے گئے عہد سے متعلق اپنے پر خلوص جذبات کا اظہار کیا ہے۔جزاکم اللہ احسن الجزاء اللہ تعالیٰ ہر احمدی کو اس عہد کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آپ نے جامعہ احمدیہ میں ہر روز صبح اسمبلی میں اس عہد کے دہرائے جانے کی اجازت مانگی ہے۔ٹھیک ہے کر لیں اجازت ہے۔اللہ تعالیٰ سب کو اس عہد کو نبھانے کی توفیق دے۔آمین۔والسلام خاکسار ۱۸۲ خليفة المسيح الخامس