اُردو کی کتب (کتاب چہارم)

by Other Authors

Page 183 of 189

اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 183

اُردو کی کتاب چهارم شکر یہ احباب خاکساران اسا تذہ کرام کا شکر گزار ہے جنہوں نے اس کتاب کی نظر ثانی فرمائی۔جزاھم الله احسن الجزاء۔طلباء کو مختلف انداز تحریر سے متعارف کروانے کے لئے مندرجہ ذیل کتب سے بھی تحریرات کو شامل کیا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ ان کے مصنفین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین۔روحانی خزائن-سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام سيرة خاتم النبین - حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ تاریخ احمدیت جلد دوم - مولا نا دوست محمد شاہد صاحب مؤرخ احمد بیت ربوہ کلام محمود- سید نا حضرت المصلح الموعود رضی اللہ عنہ دینی نصاب نو مبائعین کی تربیت کے لئے ( شائع کردہ نظارت نشر واشاعت قادیان) حیات قدسی۔حضرت مولانا غلام رسول صاحب قدسی را جیکی رضی اللہ عنہ حیات احمد- حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضی اللہ عنہ خاکسار محمد حمید کوثر ۱۸۳