اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 91
اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔مستجاب الدعوات- پارسا - مؤقف حقانیت-خوف دامنگیر رہنا۔چشم و چراغ جوابات لکھیں - (۱) حضرت خلیفۃ امسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بچپن اور جوانی تعالی میں کیا تعلیم حاصل کی؟ (۲) آپ نے شاہد کی ڈگری کہاں سے حاصل کی؟ (۳) قدرت ثانیہ کے مظہر رابع سے کیا مراد ہے؟ (۴) دعوۃ الی اللہ کا کیا طریق ہے؟ (۵) کیا آپ بھی اس منصوبہ اور طریق کے مطابق دعوۃ الی اللہ کرتے ہیں؟ تمرین (1) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) اس سبق کے کچھ حصے کو استاد بطور املاء لکھوائے۔(۳) اس سبق کا خلاصہ لکھیں۔۹۱