اُردو کی کتب (کتاب چہارم)

by Other Authors

Page 90 of 189

اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 90

اُردو کی کتاب چهارم الی اللہ کا کام کامیابی سے نہیں کیا جا سکتا۔اس لئے دعوت کے کام کے دوران اول وآخر دعاؤں پر زور دو اور خدائے تعالیٰ سے استعانت طلب کرتے رہو دلوں کو بدلنا اسی کے قبضہ قدرت میں ہے اور نتائج اسی کے فضل سے ہی خاطر خواہ نکلتے ہیں۔مسلم ٹیلی ویژن احمد یہ انٹرنیشنل : مور محمد سے جنوری ۱۹۹۴ء کے دن کو اللہ تعالیٰ نے یہ عظمت بھی عطا فرمائی ہے کہ اسلام کے بصیرت افروز پیغام کو تمام دنیا میں پہنچانے کیلئے اور اسلام کی خوبیوں کو تمام دنیا پر واضح کرنے کیلئے جماعت احمدیہ کو اپنا سیٹیلائٹ ٹیلی ویژن سٹیشن چلانے کی توفیق ملی الحمد للہ اس سے قبل سیٹلائٹ کے ذریعہ حضور کا خطبہ ۳۱ جولائی سے نشر ہونا شروع ہو چکا تھا۔آپ کے کم و بیش ۲۱ سالہ دورِ خلافت میں جماعت احمدیہ نے بہت ترقی کی ترقیات کا یہ سلسلہ ابھی جاری ہی تھا کہ ۱۹ اپریل ۲۰۰۳، کوحضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی لندن میں وفات ہوگئی۔إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ : (از دینی نصاب صفحه ۲۶۹) ۹۰