اُردو کی کتب (کتاب چہارم)

by Other Authors

Page 79 of 189

اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 79

اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔بنفس نفیس - دار شجاعت - قید و بند - صعوبتیں سنت یوسفی- نمایاں کردار۔پایہ تکمیل جوابات لکھیں - (۱) حضرت مرزا ناصر احمد صاحب نے بچپن اور جوانی میں کون کون سے علوم حاصل کئے؟ (۲) آپ کس کس تعلیمی ادارہ کے پرنسپل رہے؟ (۳) " مجلس انتخاب خلافت کے کیا فرائض ہیں؟ (۴) اسپین کس براعظم کا ملک ہے؟ (۵) مسجد بشارت اسپین میں کتنے سالوں کے بعد تعمیر ہونے والی پہلی مسجد تھی ؟ تمرین (1) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) اس سبق کے کچھ حصے کو استاد بطور املاء لکھوائے۔(۳) اس سبق کا خلاصہ لکھیں۔۷۹