اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 53
اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔اعمال صالحہ کار بند- اباء واستکبار- اختلاف و انتشار سرفراز - تسلسل مخبر صادق- خلافت علی منہاج نبوت ظلل بروز مجسم قدرت دوسری قدرت مظہر جوابات لکھیں (۱) خلافت کے قائم رہنے کا وعدہ کن شرائط کے ساتھ مشروط ہے؟ (۲) جب وہ شرائط پوری نہ کی گئیں تو کیا نتیجہ نکلا ؟ (۳) مُلكًا عاضا کس دور کو کہا جاتا ہے؟ (۴) دو قدرتوں سے کیا مراد ہے؟ (۵) قدرت ثانیہ کے مظہر کون ہیں؟ تمرین (1) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) اس سبق کے کچھ حصے کی استاد املا لکھوائے۔(۳) اس سبق کا خلاصہ لکھیں۔۵۳