اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 2
اُردو کی کتاب سوم : تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا ہے کہ اللہ کے پاک نام اور خوبصورت صفات ہیں ان کو یاد کر کے خدا کو پکارو اور اس سے دعا مانگا کرو۔حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی بہت سی صفات ہیں جو شخص ان صفات کو خوب اچھی طرح مستحضر رکھتا ہے وہ جنتی ہے۔وہ صفات الہیہ یہ ہیں : الله الرَّبُّ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ الله رب بے حد کرم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ بادشاہ خود پاک ہے خود سلامت اور عالم کو امن دینے والا دوسروں کو پاک کرتا ہے سلامت رکھنے والا الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سب کا نگران غالب ٹوٹے کام بنانے والا کبریائی والا الْخَالِقُ الْبَارِئُ المُصَوِّرُ الْغَفَّارُ پیدا کرنے والا پیدائش کا مناسب حال بہت بخشنے والا آغاز کرنے والا صورت دینے والا