اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 69
: اُردو کی کتاب سوم : ہو چکا ہے اور صدق دل سے معافی کا خواستگار ہوں میں اپنی لڑکی سعد سے بیاہنے کے لئے راضی ہوں۔مسلم نو جوانوں کے سنہری کارنامے صفحہ ۱۰۰) مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں: شکل و شباہت- بدصورتی - دستک- مذاہب وملل جوابات لکھیں: بسر و چشم - جرات - سرزد-خواستگار- درشتی (۱) حضرت سعد الاسود کے رشتہ نہ ہونے کی کیا وجہ تھی ؟ (۲) انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کیا شکایت کی؟ (۳) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد کو کیا جواب دیا ؟ (۴) عمرو بن وہب کس قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے؟ (۵) لڑکی نے حضرت سعد کو کیا جواب دیا ؟ :: تمرین :: (1) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اسکی املا لکھوائے۔(۳) طلباء اس کہانی کو اپنے الفاظ میں لکھیں اور بیان کریں۔۶۹