اُردو کی کتب (کتاب سوم)

by Other Authors

Page 20 of 111

اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 20

: اُردو کی کتاب سوم : دشمنو! ہم اُس کی رہ میں مر رہے ہیں ہر گھڑی کیا کروگے تم ہماری نیستی کا انتظار (از در تشین صفحه ۱۴۹) ذیل کے الفاظ اور اُن کے ان کے معانی لکھیں ، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں: چہ جوابات لکھیں: سرز مین- برق - انتشار یکل راستی - شمار داؤدی صفت۔رُوئے صلیب- مدار نیستی (۱) یہ اشعار کس کے ہیں؟ (۲) آدم کے ہند میں دوبارہ اُتارنے سے کون مُراد ہیں؟ (۳) داؤد اور جالوت کون تھے؟ :: تمرین :: (۱) ان اشعار کی نثر لکھیں۔(۲) ان اشعار کو خوشخط لکھیں۔(۳) استاد ابتدائی اشعار کی املاء لکھوائے۔۲۰