اُردو کی کتب (کتاب سوم)

by Other Authors

Page 88 of 111

اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 88

: اُردو کی کتاب سوم : الفاظ اور ان کے معانی لکھیں نیز جملوں میں استعمال کریں جوابات لکھیں: تعارف- گزر بسر - اثنا۔وقت کی نزاکت - متمول جاں فشانی- ایجادات- مرہون منت۔جہانِ فانی (1) ایڈیسن کہاں کا رہنے والا تھا ؟ (۲) وہ اخبار کیوں بیچتا تھا؟ (۳) اُس نے بچے کو پٹڑی پر دیکھا تو کیا کیا ؟ (۴) متمول آدمی نے اس کو کیا بدلہ دیا ؟ (۵) ایڈیسن کی ایجادات میں سے کچھ کا ذکر کریں؟ :: تمرین :: (1) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاداس کی املاء لکھوائے۔(۳) اس سبق کو اپنے الفاظ میں لکھیں اور بیان کریں۔ΑΛ