اُردو کی کتب (کتاب سوم)

by Other Authors

Page 51 of 111

اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 51

: اُردو کی کتاب سوم : مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔منت سماجت - مجلس جمائے۔سبکی۔بیباک جوابات لکھیں: (۱) اراشہ نے سب سے پہلے اپنی پریشانی کس کو سنائی ؟ (۲) قریش نے حضور کے پاس جانے کا کیوں مشورہ دیا ؟ (۳) حضور نے ابو جہل کو کیا کہا ؟ (۴) ابوجہل نے رقم فوڑا کیوں ادا کر دی؟ (۵) ابوالحکم اور ابو جہل کون تھا ؟ :: تمرین :: (1) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد سبق کے کچھ حصے کی املاء لکھوائے۔(۳) طلباء اس سبق کو اپنے الفاظ میں لکھیں اور بیان کریں۔۵۱