اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 47
: اُردو کی کتاب سوم : مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔رنج و ملال۔شہدے- او باش۔ہوش و ہواس- ترس آنا جوابات لکھیں: (۱) حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے شدید دن کون سا تھا؟ (۲) عبدیالیل نے حضور سے کیسا سلوک کیا ؟ (۳) پہاڑ کے فرشتے نے حضور سے کیا کہا؟ (۴) حضور نے پہاڑ کے فرشتے کو کیا جواب دیا ؟ (۵) عداس کہاں کا رہنے والا تھا ؟ :: تمرین :: (۱) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس کے کچھ حصے کی املاء لکھوائے۔(۳) اس سبق کو اپنے الفاظ میں لکھیں۔R ۴۷