اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 74
: اُردو کی کتاب سوم : چاہئے تجھ کو مٹانا قلب سے نقش دُوئی سر جھکا بس مالک ارض و سما کے سامنے چاہئے نفرت بدی سے اور نیکی سے پیار ایک دن جانا ہے تجھ کو بھی خدا کے سامنے راستی کے سامنے کب جھوٹ پھلتا ہے بھلا قدر کیا پتھر کی لعل بے بہا کے سامنے (از در همین صفحه ۱۹۳) الفاظ اور ان کے معانی لکھیں اور انہیں جملوں میں استعمال کریں۔قضا- یاس- ائم - بارگاہ ایزدی- مشکل گشا-حاجت روا- دُوئی- راستی لعلِ بے بہا۔فنا چہ جوابات لکھیں: (۱) یہ ظلم کس غرض کے لئے لکھی گئی ؟ (۲) اس نظم کے لکھنے کے بعد کیا اثر ہوا ؟ :: تمرین :: (۱) اس نظم کو زبانی یاد کریں اور لکھیں۔(۲) اس نظم کی نشر کریں۔۷۴