اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 60
اردو کی کتاب دوم طرف سے منظور کی جائے گی تو اُسے بطور اپنے حق کے شمار نہیں کروں گا بلکہ اُسے انعام سمجھتے ہوئے قبول کروں گا۔- جو صورت میری تعلیم یا تربیت کے لئے تجویز کی جائے گی اس کی پورے طور پر پابندی کروں گا۔-۵- کسی ادنیٰ سے ادنی کام سے بھی جو میرے لئے تجویز کیا جائے گا ر وگردانی نہیں کروں گا بلکہ نہایت خندہ پیشانی اور پوری کوشش سے سرانجام دوں گا۔اگر میرے لئے کسی وقت کوئی سزا تجویز کی جائے گی تو بلا چوں و چرا اور بلا عذرا سے برداشت کروں گا۔-۷۔جب مجھے جماعت کی طرف سے خواہ اندرون ہندوستان یا -L بیرون ہندوستان جہاں بھی مقر ر کیا جائے گا وہاں بخوشی دفتر کی ہدایات کے مطابق کام کروں گا۔- اگر کسی وقت مجھے کسی وجہ سے وقف سے علیحدہ کیا جائے گا تو اس میں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا اور مجھے یہ اختیار نہ ہو گا کہ کسی وقت یعنی اپنی مرضی سے اپنے آپ کو ان فرائض سے علیحدہ کر سکوں جو میرے سپرد //////////////