اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 59
چوبیسواں سبق اردو کی کتاب دوم وقف زندگی جامعہ احمدیہ کا ہر طالب علم اپنی زندگی خدمت دین کے لئے وقف کر کے ہی ، اس مقدس تعلیمی ادارے میں داخل ہوتا ہے۔ذیل میں معاہدہ فارم برائے وقف زندگی درج ہے اس کو غور سے پڑھیں اور اس پر عمل کریں۔میں اپنی ساری زندگی برضاور غبت محض اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے بغیر کسی قسم کی شرط کے وقف کرتا ہوں -1 اور اقرار کرتا هوں که : : میں ہر قسم کی خدمت کو جو میرے لئے تجویز کی جائے گی بغیر معاوضہ کے ان ہدایات کے مطابق بجالاؤں گا جو میرے لئے تجویز ہوں گی۔میں کسی وقت بھی نظام سلسلہ کے خلاف عملاً یا قولا کوئی حرکت -۲ نہیں کروں گا بلکہ ہمیشہ جملہ ہدایات مرکزیہ کی پابندی کروں گا اور تحریک وقف زندگی کا پورا احترام کرتے ہوئے لفظ اور معنا اس کی اتباع کروں گا۔-۳- اگر میرے اہل و عیال کے گزارہ کے لئے کوئی رقم جماعت کی ۵۹ //////////////