اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 64 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 64

اردو کی کتاب دوم جو کلمہ ( لفظ ) اپنے معنے دینے میں اکیلا کافی ہو، اور اُس میں کوئی زمانہ نہ پایا جائے اور اسم نام کو بھی کہتے ہیں۔جیسے استاد، طالب علم ، کتاب، محمد ، احمد محمود، فاطمہ، عائشہ، صفیہ وہ کلمہ ( لفظ ) جس میں زمانہ پایا جائے ” جاتا ہے اس میں وو حال کا زمانہ پایا جارہا ہے۔” چلا گیا اس میں ماضی کا زمانہ وو ہے۔” چلا جائے گا اس میں مستقبل کا زمانہ پایا جاتا ہے۔جو اپنے معنی دینے میں اکیلا کافی نہیں ہوتا ہے بلکہ دو اسموں یا ایک اسم اور ایک فعل کو ملانے کے لئے آتا ہے یا جملہ مکمل کرنے کے لئے آتا ہے۔جیسے : میں گیا اور وہ آیا اس میں اور حرف ہے۔یا اوپر کی مثال میں: ہے، تک ، پر ، وغیرہ ۶۴ /////// ////////////// : فعل