اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 63
چھبیسواں سبق اردو کی کتاب دوم تذکیر و تانیث لیروتا مؤنث مذکر لڑکا جاتا ہے لڑکی جاتی ہے ابا آئے تھے امی آئی تھیں راجا آئے گا رانی آئے گی استاد اچھا ہے اُستانی اچھی ہے مرغا پکڑا گیا مرغی پکڑی گئی مذکورہ مثالوں میں آپ نے پڑھا لڑکا جاتا فعل : ہے حرف ۶۳ //////////////