اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 30 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 30

اردو کی کتاب دوم مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں : -1 رہائی صوفی شاعر پنجره پھڑ پھڑا آزادی ۲- سوالات کے جوابات لکھیں : مشق مولانا جلال الدین رومی کون تھے؟ -۲- مثنوی کس کی کتاب ہے؟ - کیا طوطا اتنی باتیں کر لیتا ہے جن کا اس کہانی میں ذکر ہے؟ ۴۔اس کہانی سے کیا سبق ملتا ہے؟ ا اس کہانی کو خوش خط لکھیں۔استاذ اس کی املاء لکھوائے۔طلباء اس کہانی کو اپنے الفاظ میں لکھیں۔////// //////////////