اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 25
: اردو کی کتاب دوم مشکل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں غلام صراحی جگ کانچ چہرہ درگزر احسان محض اللہ کی خاطر -1 ۲- جوابات لکھیں : مشق -۲ حضرت جعفر صادق کون تھے؟ صراحی غلام کے ہاتھ سے کیسے گری؟ ۳ - موقعہ کی نزاکت کیا ہوتی ہے؟ ۴۔غلام نے کون سی آیت پڑھی؟ ۵- حضرت جعفر کا رد عمل کیا تھا ؟ -1 اپنی کا پی پر اس سبق کو خوش خط لکھیں۔۲- استاذ املاء لکھوائے۔یہ کہانی اپنے الفاظ میں لکھیں۔۲۵