اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 32
مریض بهره اردو کی کتاب دوم ملک الموت۔بہت ماہر طبیب ہے۔جلد شفا ہو جائے گی۔-1 مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں : بهره مريض عیادت تجویز مزاج الحمد لله ماہر مونگ صحت یاب خون جگر ملک الموت مثنوی ۲- جوابات لکھیں : - بہرہ، گونگا، اندھا کس کو کہتے ہیں؟ -۲ بہرہ اپنے دوست کی عیادت کو کیوں گیا؟ - مریض ہر سوال کا اُلٹ جواب کیوں دے رہا تھا ؟ ۴ اس کہانی سے کیا سبق ملتا ہے۔مشق ا۔اس کہانی کو خوش خط اپنی کاپی پر لکھیں۔استاذ اس کی اطلاء لکھوائے۔طلباء اس کہانی کو اپنے الفاظ میں لکھیں۔۳۲ //////