اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 19 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 19

اردو کی کتاب دوم دونوں کھا کر مر جائیں گے اور خزانہ میں لے لوں گا۔جوں ہی وہ کھانا لایا تو ان دونوں نے اُسے قتل کر کے زمین میں دفن کر دیا اور پھر کھانا کھایا۔چند لمحوں کے بعد یہ دونوں بھی مر گئے۔ایک بزرگ وہاں سے گزرا اور اس منظر کو دیکھ کر کہا: دنیا کے مال کی طرف دیکھو کہ دوستوں میں اختلاف پیدا کروا کر انہیں ہمیشہ کے لئے موت کی نیند سلا دیا اور خود اُسی طرح باقی رہا۔ا مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں : خیمه تجارت تھکنا گاڑنا لوہا صندوق سونا چاندی سکتے جھانا خزانہ منظر ////// ۱۹ /////// //////////////