اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 11
اردو کی کتاب دوم مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں : سزا جنگل چپرانا مذاق ٹیلہ تیر کمان نقصان ۲- جواب لکھیں : مشق ا لڑکا جنگل میں کیا ، کیا کرتا تھا ؟ وہ ایک اونچے ٹیلے پر کیوں چڑھا؟ - لڑکا کیوں ہنس رہا تھا ؟ ۴- دوسری بار چیخنے پر گاؤں والے کیوں نہیں آئے؟ -۵ اس کہانی سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟ - اپنی کاپی پر اس سبق کو خوشخط لکھیں - اُستاذ املاء لکھوائے۔- یہ کہانی اپنے الفاظ میں لکھیں ////////////// 11