اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 62
اردو کی کتاب دوم پچیسواں سبق محاورے درج ذیل محاوروں کو جملوں میں استعمال کریں۔آپے سے باہر ہونا بہت غصہ ہونا اپنا اُلّو سیدھا کرنا اپنا مطلب نکالنا آٹے میں نمک ہونا بہت کم ہونا آسمان سے باتیں کرنا بہت بلند ہونا آگ بگولہ ہونا بہت خفا ہونا آسمان سر پر اٹھانا بہت شور کرنا اینٹ سے اینٹ بجانا تباہ و برباد کرنا باغ باغ ہونا بہت خوش ہونا انیس بیس کا فرق ہونا بہت معمولی فرق ہونا بال بیکا نہ ہونا کسی طرح کا نقصان نہ ہونا خون کا پیاسا ہونا دانت کھٹے کرنا جان کا دشمن ہونا شکست دینا سبز باغ دکھانا دھوکا دینا سر پر کفن باندھنا مرنے کو تیار رہنا لاج رکھ لینا عزت رکھ لینا /////////////// ۶۲ 11 ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ /////////////// ۹ 1۔L > ۶ २ 7