اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 9 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 9

- جواب لکھیں : اردو کی کتاب دوم - گھر میں سونے کے کتنے کمرے ہیں؟ -۲ بیٹھک کس کام آتی ہے؟ -- برآمدے میں کب بیٹھتے ہیں؟ -۴ مکان کی چھت پر جانے کا کیا ذریعہ ہے؟ - -۵- جب انسان گھر میں داخل ہو تو کیا کہے؟ ۴ - خالی جگہوں کو پُر کیجئے : کمرے کے ایک کونے میں۔ہوتی ہے میرے گھر کے باہر میں کبھی کبھی جب انسان اپنے گھر میں داخل ہو۔ہے بیٹھتا ہوں۔۔کہے ////// ////////////// و //////