اُردو کی کتب (کتابِ اوّل)

by Other Authors

Page 26 of 45

اُردو کی کتب (کتابِ اوّل) — Page 26

اُردو کی کتاب اول : الله اللہ تعالیٰ نے زمین اور آسمان کو پیدا کیا۔وہی ہمارا خالق اور مالک ہے۔اُس نے انسان کے لئے ہر وہ چیز پیدا کی جس کی اُسے ضرورت تھی۔سانس لینے کے لئے ہوا، پینے کے لئے پانی اور کھانے کے لئے ہر قسم کے رزق کا انتظام کیا۔آپ جانتے ہیں، اللہ نے انسان کو کیوں پیدا کیا؟ اس لئے کہ انسان اللہ تعالیٰ کی عبادت کرے اور اُس کی اطاعت وفرمانبرداری کرے۔۲۶ ///////