اُردو کی کتب (کتابِ اوّل)

by Other Authors

Page 25 of 45

اُردو کی کتب (کتابِ اوّل) — Page 25

D + b اُردو کی کتاب اوّل: ڈھ بنتا ہے مثالیں : ڈھول ڈھارس ڈھال ڈھنگ ڈھیر گ مثالیں : D + گھر بنتا ہے گھنٹی گھوڑا گھاس گھٹا گھنٹی ل (غُيَّه ) اردو میں نون غنہ ہے۔یہ آدھا نون کہلاتا ہے۔اس کے درمیان میں نقطہ نہیں ہوتا۔اس کا تلفظ اچھی طرح سیکھ لیں۔ہاں کہاں جہاں یہاں وہاں ///////// ۲۵