حضرت اُمّ سلمیٰ ؓ

by Other Authors

Page 16 of 27

حضرت اُمّ سلمیٰ ؓ — Page 16

أم المؤمنین حضرت ام سلمى 16 خاصہ تھی۔خدا ہمیں بھی ایسی ہی اطاعت کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین) حضرت ام سلمی حضور لے کے ہر حکم پر بچے دل سے عمل پیرا ہوئیں۔ایک دفعہ آپ نے ایک ہار پہنا ہوا تھا جس میں سونے کا کچھ حصہ شامل تھا۔آنحضرت مے جو اپنے لئے اور اپنے گھر والوں کے لئے سادگی کو پسند فرماتے تھے ، اس پر آپ نے نا پسندیدگی کا اظہار فرمایا تو آپ نے اُس صلى الله ہار کو اُتار ڈالا ( یا توڑ ڈالا )۔جب آنحضرت ﷺ کی بیماری لمبی ہوگئی اور آپ اللہ حضرت عائشہ کے حجرہ میں منتقل ہو گئے تو حضرت ام سلمیٰ الله آپ عملے کو دیکھنے آیا کرتی تھیں۔ایک دن طبیعت زیادہ بے چین ہوئی تو ضبط نہ کر سکیں۔بے ساختہ صحیح نکل گئی۔آپ میلے نے منع فرمایا۔کہ یہ مسلمانوں کا طریقہ نہیں۔آپ کی رسول کریم ﷺ سے محبت کا اندازہ اس بات سے بھی الله الله لگایا جا سکتا ہے کہ آنحضور ﷺ کے موئے مبارک ( آپ ﷺ کے بال ) تبر کا آپ نے ایک چاندی کی ڈبیا میں محفوظ کر لئے تھے۔(29) الله 61 ہجری میں حضرت امام حسین نے شہادت پائی۔حضرت ام سلمی نے خواب میں دیکھا کہ آنحضرت ﷺ تشریف لائے ہیں۔نہایت غمگین اور پریشان ہیں۔سر اور ریش مبارک غبار آلود ہے۔حضرت ام سلمیٰ نے پوچھا۔یا رسول اللہ ﷺ یہ کیا حال ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا حسین کے مقتل سے واپس آرہا ہوں۔حضرت ام سلمیٰ بیدار ہوئیں تو آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔ایسی