حضرت سرور سلطان صاحبہ — Page 26
حضرت اُم مظفر 26 حضرت نواب محمد عبداللہ خان صاحب اور حضرت نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ 6) صاحبزادہ ڈاکٹر بریگیڈیر مرزا بشر احمد صاحب بیگم محترمہ آصفه مسعوده صاحبه بنت حضرت نواب محمد علی خان صاحب اور حضرت نواب مبار کہ بیگم صاحبہ۔7) صاحبزادہ مرزا مجید احمد صاحب بیگم محترمہ قدسیہ بیگم صاحبہ بنت حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحب اور حضرت نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ۔8) صاحبزادی امتہ المجید بیگم صاحبہ بیگم محترم میجر وقیع الزمان خان صاحب ابین محترم رفیع الزمان خان صاحب۔(9 9) صاحبزادی امتہ الطیف بیگم صاحبہ ونگ کمانڈ رسید محمد احمد صاحب ابن حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب۔صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب فرماتے ہیں کہ:۔الله نبی کریم ﷺ کا قول ” جنت ماں کے قدموں تلے ہے جہاں ایک طرف ماں کی بچوں کی تربیت کی اہمیت پر تاکید کرتا ہے وہاں ایک رنگ میں بچوں پر ماں باپ کی خدمت اور ان کی دعاؤں سے فیضیاب ہونے کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔ماں کا وجود خدائے رحیم و رحمان کے فیض کا مظہر ہے۔بچے کی پیدائش پر اس کے پہلے سانس سے اپنی آخری سانس تک ہمہ تن اس کی خدمت میں مصروف رہتی ہے۔اپنی راتوں کی نیند اس کی