حضرت اُمِّ کلثوم ؓ

by Other Authors

Page 2 of 14

حضرت اُمِّ کلثوم ؓ — Page 2

حضرت ام کلثوم بنت حضرت محمدمع الله 2 عبد اللہ بھی بیان کیا گیا ہے۔صلى الله بیٹیوں میں حضرت زینب، حضرت رقیہ ، حضرت اُم کلثوم اور حضرت فاطمہ تھیں۔حضور ﷺ کی یہ ساری اولا د دعوی نبوت سے پہلے صلى اللهم ہوئی۔حضور میلے کی کنیت ابوالقاسم ، آپ میے کے بڑے بیٹے قاسم کے نام پر تھی۔تینوں بیٹے بچپن میں ہی فوت ہو گئے البتہ بیٹیاں بڑی ہوئیں اور اسلام لا ئیں۔جب حضور ﷺ نے نبوت کا اعلان کیا تو حضرت اُم کلثوم کی عمر مبارک چھ سال تھی۔اس طرح آپ کی پیدائش مکہ مکرمہ میں دعوی نبوت سے چھ سال پہلے ہوئی۔آپ حضور ان کی تیسری صاحبزادی تھیں۔ان سے بڑی حضرت رقیہ تھیں جو آپ سے صرف ایک سال بڑی تھیں اور ب سے بڑی حضرت زینب تھیں جن کی عمر مبارک اُس وقت دس سال تھی۔آپ ﷺ کی تینوں صاحبزادیوں نے حضور علیہ کی مخالفت کا زمانہ دیکھا۔حضرت رقیہؓ اور حضرت اُم کلثوم کا نکاح عرب کے عام رواج کے مطابق چھوٹی عمر میں ہوا۔ابولہب حضور اللہ کے حقیقی چچا تھے۔ان کے بڑے بیٹے عتبہ سے حضرت رقیہ کا نکاح اور عتیبہ سے حضرت اُمّ کلثوم کا نکاح ہوا۔