حضرت اُمِّ کلثوم ؓ — Page 1
حضرت ام کلثوم بنت حضرت محمد عل الله 1 حضرت اُم کلثوم رضی اللہ عنھا بنت حضرت محمد پیارے بچو! آج ہم آپ کو جن صحابیہ کی زندگی کی کہانی سنانے والے ہیں وہ ہمارے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ اور حضرت خدیجہ الکبری کی تیسری صاحبزادی حضرت اُم کلثوم ہیں۔صلى الله حضور ﷺ کی شادی حضرت خدیجہ بنت خویلڈ سے چھپیس سال کی عمر میں ہوئی۔حضرت خدیجہ قبیلہ اسد کی شریف اور مالدار عورت تھیں اور مکہ میں ان کی نیکی اور پاکیزگی کی وجہ سے لوگ آپ کو طاہرہ کہتے تھے۔آپ نے حضرت محمد ﷺ کی امانت اور دیانت سے متاثر ہو کر اپنی سہیلی نفیسہ بنت مینہ کے ذریعہ رسول مقبول ﷺ کو نکاح کا پیغام بھجوایا جسے آپ اللہ نے اپنے چچا ابو طالب کے مشورے سے قبول فرمایا۔(1) حضور علی کی ساری اولاد حضرت خدیجہ سے ہوئی۔سوائے حضرت ابرہیم کے جن کی والدہ حضرت ماریہ قبطیہ تھیں۔آپ ملے کے تین بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں۔بیٹوں کے نام حضرت قاسم ، حضرت طاہر، حضرت طیب تھے روایت میں حضرت طیب کا دوسرا نام