حضرت اُمِّ کلثوم ؓ

by Other Authors

Page 9 of 14

حضرت اُمِّ کلثوم ؓ — Page 9

حضرت ام کلثوم بنت حضرت محمد الله صرف 6 سال کی عمر میں فوت ہو گیا۔جب حضرت ام کلثوم 22 سال کی ہوئیں تو آپ بیمار ہوگئیں اور تھوڑی دیر بیمار رہ کر فوت ہو گئیں۔حضرت عثمان بہت غمگین رہنے لگے۔حضور یا اللہ سے ان کا یہ نیم دیکھا نہ گیا اور آپ میں اللہ نے اس موقعہ پر فرمایا:۔مجھے عثمان کی فرزندی پر فخر ہے اگر میرے پاس دس لڑکیاں ہوتیں تو میں یکے بعد دیگرے ہرلڑکی کے انتقال پر حضرت عثمان کے نکاح میں دے دیتا۔“ اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ حضور میلے کو حضرت عثمان سے کتنی محبت تھی اور آپ میں لے کو ان کا کتنا خیال تھا۔حضرت ام کلثوم کی وفات پر حضور اللہ کے کہنے پر بیری کے پتے پانی میں ابالے گئے اور ان سے تین یا پانچ یا سات مرتبہ میت کو غسل دیا گیا۔بیری کے چوں کے بارے میں حضور ﷺ کا یہ کہنا تھا کہ بیری کے پتے تعفن ( بد بو ) کو دور کرتے ہیں۔“۔چنانچہ غسل کے بعد میت کو کافور کی خوشبو سے عطر لگایا گیا۔پھر حضور میں نے کفن کے کپڑے ایک خاص ترتیب سے دیئے۔یعنی سب سے پہلے ایک چادر کفن کے لئے دی گئی پھر ایک قمیض دی گئی۔اس کے بعد